ریبیٹس انٹروڈیوسنگ بروکرز پروگرام سے تمام پارٹنرز کے لیے دستیاب ہیں، ریبیٹس انھیں اپنے ریوارڈز کا ایک حصّہ راغب کردہ کلائنٹس کو دوبارہ ادا کرنے کا اہل بناتے ہیں۔
نوٹ:
- تصدیقی عمل مکمل نہ کرنے والے پارٹنرز اپنے پارٹنر ایریا میں ریبیٹس سیٹ کرنے کے اہل نہیں ہوں گے۔
- ریبیٹس کو CT_Investor_Pro اور CT_Investor_Standard اکاؤنٹس (کاپی ٹریڈنگ) کے لیے سیٹ نہیں کیا جا سکتا۔
- اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن ہوں۔
- پارٹنرشپ کے سیکشن پر جائیں اور فہرست سے ریبیٹس منتخب کریں۔
- ٹیب سے کلائنٹ لسٹ منتخب کریں۔
- آپ دستیاب فلٹرز استعمال کرکے راغب کردہ اُن کلائنٹس کو تلاش کرسکتے ہیں جن کے لیے آپ ریبیٹس سیٹ کرنا چاہتے ہوں۔
- راغب کردہ اکاؤنٹ(اکاؤنٹس) منتخب کرنے کے لیے چیک باکس پر کلک کریں اور پھر ریبیٹس سیٹ کریں پر کلک کریں۔
- جس پرسنٹیج رقم پر آپ ریبیٹ سیٹ کرنا چاہتے ہوں اُسے درج کریں، پھر محفوظ کریں پر کلک کریں۔
- منتخب کردہ اکاؤنٹ(اکاؤنٹس) پر سیٹ کردہ ریبیٹس۔
- اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن ہوں۔
- پارٹنرشپ کے سیکشن پر جائیں اور مینیو میں سے ریبیٹس منتخب کریں۔
- ٹیب سے کلائنٹ لسٹ منتخب کریں۔
- ڈیفالٹ ریبیٹس سیٹ کریں پر کلک کریں۔
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم کی بنیاد پر جس پرسنٹیج رقم پر آپ ریبیٹ سیٹ کرنا چاہتے ہوں اُسے درج کریں، پھر محفوظ کریں پر کلک کریں۔
- یہ سیٹنگ تمام اکاؤنٹس کو اسائن ہو جائیں گی ماسوائے ان کے جن پر انفرادی ریبیٹ سیٹنگ لاگو ہے۔