مارا انٹروڈیوسنگ بروکر (آئی بی) پارٹنرشپ پروگرام آپ کو بطور پارٹنر ریوارڈز حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، اس میں شامل ہونے کے لیے آپ کو صرف JustMarkets کے ساتھ ایک اکاؤنٹ رجسٹر کروانا ہے۔
پارٹنر کے اسٹیٹس انٹروڈیوسنگ بروکر پروگرام کے تحت دستیاب ہیں
| پارٹنر اسٹیٹس | پارٹنر لیولز | فیچرز |
| پارٹنر | ایڈوانسڈ پارٹنر پارٹنر | پارٹنر، پارٹنرشپ کا سب سے پہلا اور بنیادی لیول ہوتا ہے۔ جب آپ رجسٹر ہوتے ہیں تو آپ کو آپ کے پرسنل ایریا میں ایک پارٹنر لِنک فراہم کیا جاتا ہے، بس اپنا لِنک شیئر کریں اور JustMarkets کے لیے نئے کلائنٹس کو مدعو کریں۔ شرائط:رجسٹرشدہ بیک آفس کے ساتھ خودکار طور پر فراہم کیا جاتا ہے۔ |
| انٹروڈیوسنگ بروکر (آئی بی) | سلور پارٹنر گولڈ پارٹنر پلاٹینم پارٹنر بریلیئنٹ پارٹنر | IBs کو پرسنل پارٹنرشپ شرائط ملتی ہیں، جیسا کہ ہائر پارٹنر کمیشن، سب-پارٹنر پروگرام ایکٹیویٹ کرنے کا موقع |
ہ اپنے پارٹنر ریوارڈ میں اضافہ کیسے کریں
پارٹنر سے ایڈوانسڈ پارٹنر (Advanced Partner) پر جانے کے لیے، آپ کو اپنے پارٹنر ایریا میں بتائی گئی شرائط کو پورا کرنا ہوگا: https://justmarketspartners.com/spa/ib/dashboard شرائط پوری ہونے پر ہمارا سسٹم خود بخود آپ کے لیول کو اگلے لیول پر اپ گریڈ کر دے گا۔
IB اسٹیٹس کھو دینا
مسلسل 3 جائزوں میں کم از کم شرائط پر پُورا نہ اُترنے کی صُورت میں آپ کا انٹروڈیوسنگ بروکر پارٹنر اسٹیٹس ختم ہو جائے گا اور آپ کا اسٹیٹس پارٹنر ہو جائے گا۔